اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفا ق اپنی ذمہ داریوں سے مکمل آ گا ہ ۔ مل بیٹھ کر ہی مسا ئل حل ہو تے ہیں۔ مو لا نا سے ہما را احترام کا رشتہ ہے ۔وفا قی وزیر قا نون ا عظم نذیر تا رڑ کا ایوان میں اظہا ر خیال ۔ کہا کہ مو لا نا فصل الر حما ن نے جو با تیں کیں سر تسلیم خم۔ 26 ویں تر میم پر ایک ما ہ سے زائد بحث ہو ئی پھر اسکی منظو ری ہو ئی ۔
بل دنو ں ایوانوں سے منظور ہو نے کے بعد صدر کو بھیجا جا تا ہے ۔ ایوان مدارس بل کو تر میم کے ساتھ منظو ری دے ۔ پھر صدر کے پا س بل منظوری کا دس دن کا وقت ہو تا ہے۔ قا نو ن سا زی کا عمل صدر کے دستخط سے مکمل ہو گا ۔
آ پ کے خدشا ت کا بینہ اجلا س میں بھی رکھو ں گا۔ ہمیشہ کہا پا را چنا ر کے معاملے پر سیا ست نہیں ہو نی چا ہیے۔ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے رابطہ میں ہے ۔ سب کو مل بیٹھ کر اسے حل کرنا ہے۔
مزید پڑھیں :ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، خدا کیلئے منافقت چھوڑیں اور عوام کا سوچیں، علی محمد خان