جنوبی کوریا ( اے بی این نیوز ) جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق
جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا۔
جنوبی کوریا کے صدریون نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگادیا۔
صدر یون سک یول نے اعلان کیا کہ آزاد اور جمہوری ملک کی تعمیر نو کریں گے۔
ملک کو شمالی کوریا سے بچانے کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔
مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابی کیس ڈی لسٹ کردیا