اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کے الیکٹرک کےلئے 18 پیسے بجلی سستی ہوگئی۔ نیپرا نے ستمبر 2017 کےستمبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
کےالیکٹرک کے صارفین کو دسمبر کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا۔ اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔ لائف لائن اور الیکٹک چارجنگ اسٹیشنز پر بھی کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کوسازش کے تحت پاگل قراردینے کی کوشش کی جارہی ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ