اہم خبریں

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔ یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے 26 نومبر کو ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل کر دی۔

26 نومبر کو پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ، حکومتی سرپرستی میں شہریوں کےبنیادی حقوق کو روند ڈالا.

مزید پڑھیں :کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ٹکٹوں کی فروخت اوپن،جانئے کب سے اور کہاں سے اور کتنے میں ملیں گے

متعلقہ خبریں