راولپنڈی ( اےبی این نیوز )مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی صحت کےحوالےسےکوئی خبرنہیں،
یاسین ملک کوادویات فراہم نہیں کی جارہیں۔
کشمیری رہنماؤں کوبھارتی بربریت کاسامناہے۔ یاسین ملک کی بگڑتی صورتحال بارے عالمی رہنماؤں اوراداروں کوخطوط بھی لکھے۔ بھارت آزادی کی تحریک کوکچلنےکی کوشش کررہاہے،
مزید پڑھیں :توشہ خانہ 2ریفرنس پرسماعت،عمران خان کمرہ عدالت میں پیش،بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور