لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف جاتی امراء سے برطانیہ ، امریکہ اور یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے ، نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہونگے،نوازشریف دبئی میں ایک روزہ قیام کرینگے۔
نوازشریف دبئی سے لندن جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کرینگے ۔ نوازشریف لندن سے 29 اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے ، نوازشریف امریکہ سے واپسی پر لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ