اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نیپرانےبجلی86پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی۔ کمی اگست کےماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کاریلیف صارفین کواکتوبرکےبلوں میں ملےگا۔
جن صارفین کوبل موصول ہوچکےانہیں یہ ریلیف نومبرکےبلوں میں ملےگا۔ کمی کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔ سی پی پی اےنے57پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کاریلیف صارفین کواکتوبرکےبلوں میں ملےگا۔
مزید پڑھیں :ڈی چوک احتجاج ، درج مقدمات کا معاملہ، سابق سینیٹر اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور