اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کرنےکےمختلف کیسز۔ پی ٹی آئی کارکنان کو انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت پیش کیاگیا
اسلام آباد:تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج مقدمہ میں 31 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل کردیاگیا۔ اسلام آباد:تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں 19 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل کردیاگیا
تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں 58 پی ٹی آئی کارکنان کی شناخت پریڈ کی رپورٹ 21 اکتوبر کوطلب کر لیا گیا۔
تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں خیبرپختونخوا پولیس، ریسکیو اہلکار سمیت 82 ملزمان کو جوڈیشل کردیاگیا
مزید پڑھیں :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر 2024 کے لیے داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی