لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین پنجاب ایپ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سموگ ہیلپ لائن 1373 کا اجرا کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لوگ اکثرپنجاب کیلئےمیراوژن پوچھتےہیں۔
آنےوالی نسلوں کیلئےکوئی بھی کام کرتی ہوں توخوشی ہوتی ہے۔ مجھےبتایاگیاکہ 2ہزارانٹرینزکولیناہےاوران کوٹریننگ دینی ہے۔ انٹرن شپ کےبعدان کی جاب سیکیورٹی ہونی چاہیے۔
بتایاگیا انٹرن کو 25 ہزار اعزازیہ دیا جائے گا۔
میں نےانٹرن کامعاوضہ60ہزارروپےکرنےکاکہا۔ مریم اورنگزیب سمیت پوری ٹیم کومبارکباد پیش کرتی ہوں۔ نجی سیکٹرمیں کام کرنےوالوں کوسہولت دی جائےگی۔
نوجوانوں کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرکےخوشی ہوتی ہے۔
لاہور:جیل میں ڈیتھ سیل میں رہی۔ لاہور:رہاہونےکےبعدگھرمیں زیادہ وقت لان میں گزارتی تھی۔ نوازشریف نےقوم کےساتھ کوئی جھوٹاوعدہ نہیں کیا۔
نوازشریف نےجب بھی وعدہ کیااس کونبھایا۔
پنجاب حکومت روزانہ نیامنصوبہ لانچ کرتی ہے۔ سموگ کاخاتمہ کرنابہت ضروری ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آئی ہے۔
مزید پڑھیں :فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی ، نئی تاریخ آگئی ،جانئے کون سی















