اہم خبریں

میرے قلم سے صرف میرٹ پر کام ہوگا،گورنر پنجاب سلیم حیدر

لاہور ( اے بی این نیوز       ) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ میرے قلم سے صرف میرٹ پر کام ہوگا۔ اگر اچھا کام نہ کرسکا تو کوئی غلط کام بھی نہیں کروں گا۔
پریشر بڑا ہے لیکن کسی دباؤ میں نہیں آؤ ں گا۔
شوگر انڈسٹری کو ٹھیک کرلیں تو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔ صدر پاکستان سے بات کرکے بہتر شوگر پالیسی لائیں گے۔

مزید پڑھیں :تحریک انصاف مخصوص نشستوں کیلئے اہل جماعت ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری

متعلقہ خبریں