لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ پہنچ گئے۔وزیراعلیٰعلی امین گنڈ اپور نے کارکنوں سے مختصر خطاب میں کہا کہ میں آ گیا ہوں.. میرا سلام قبول کریں
ساری رکاوٹیں توڑ کر آپ تک پہنچا چکا ہوں، آپ خوش ہیں ؟ ، علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بہت جلد میں عمران خان کو رہا کرواؤں گا۔اب آپ سے اجازت چاہتا ہوں ۔مختصر خطاب کے بعد جلسہ گاہ سے واپس خیبرپختونخوا روانہ ہوگئے ۔
�پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم،،آزادعدلیہ پر قدغن نہیںلگنے دینگے ، بیرسٹر گوہر خان