اہم خبریں

حکومت کو بڑا دھچکا،عین موقع پربڑی ناکا می، پی ٹی آئی کیلئے مدد آن پہنچی،دھڑن تختہ تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )محمد علی درانی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر تفصیلی بات چیت۔ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے اقدامات کو عوام کے مفادات کے منافی قرار دیا۔

جے یو آئی ف کے سربراہ نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کا مضبوط موقف برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت کی تعریف کی، کہا کہ آپ جمہوری اقدار کے امین ہیں۔

مولانا فضل الرحمان آئندہ مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیا جائے گا، عوام کا دیا اقتدار اہم ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کے تمام گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری

متعلقہ خبریں