اہم خبریں

8ستمبر کو آپ سب نے نکلنا ہے اور جلسہ کرنا ہے،عمران خان کو قوم کے نام پیغام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آج بہت سختی تھی کیونکہ اوپن ٹرائل تھا میڈیا کا ہونا ضروری ہے۔
بانی نے کہا میڈیا پرسن اندر آئیں لیکن مرضی کے رپورٹر لائے گئے۔
ایک ڈی ایس پی آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا مجھے کتابیں چاہییں جو نہیں دی جارہی۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کے8ستمبر کو آپ سب نے نکلنا ہے اور جلسہ کرنا ہے۔
وزیراعلیٰ علی امین پوری طاقت کے ساتھ جلسے میں پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کے فیصلوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچا، بلاول بھٹو

متعلقہ خبریں