اہم خبریں

منکی پاکس ،گھبرانے کی ضرورت نہیں خوفناک صورتحال ابھی تک نہیں ہے ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) قومی اسمبلی اجلاس میں منکی پاکس کے کیسز سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا گیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہو ہو ئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ

پاکستان میں اس وجہ سے ایمرجنسی نافذ کی گئی کہ افریقہ میں نیا ویرینٹ آیا۔ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے۔ تمام ایئرپورٹس پر الرٹس جاری کیےگئے ہیں۔

دو کیسز سامنے آئے وہ اس کیٹیگری کے نہیں ہیں۔

ہمارے پاس کوالیفائیڈ ایکسپرٹس کی کمی نہیں۔گھبرانے کی ضرورت نہیں خوفناک صورتحال ابھی تک نہیں۔

مزید پڑھیں :اٹھائیس اگست کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی،جماعت اسلامی

متعلقہ خبریں