اہم خبریں

حکومت کام کررہی ہے نہ ڈیلیور کررہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں کرسی کو خطرہ ہوتا ہے تو سب دوڑنا شروع کرتے ہیں۔ حکومت نہ کام کررہی ہے نہ ڈیلیور کررہی ہے۔
اقتدار میں حصوں کی سیاست زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔
عوام حکومت سے تنگ ہیں ،اپوزیشن سڑکوں پر ہے۔ جو بھی آئین پر چلے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔ ملکی مسائل کا حل صرف آئین پر چلنے سے ہے۔

مزید پڑھیں :علیمہ خان علی امین کی مخالفت کررہی ہیں تو اس کی کوئی حیثیت نہیں،شوکت یوسفزئی

متعلقہ خبریں