اہم خبریں

رجسٹرار سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے میں صرف ایک بینچ کام کرے گا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا۔ بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ہوگا۔

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی خان آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے

مزید پڑھیں :عمران خان کا جیل میں مورال بلنداور صحت تسلی بخش ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف

متعلقہ خبریں