اسلام آباد (اے بی این نیوز) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ نےمبارک ثانی کیس کے حتمی فیصلےکااعلان کیا۔ پارلیمنٹ اورسپریم کورٹ کوبھی مبارکباد پیش کرتاہوں۔
سپریم کورٹ کےفیصلے پرمولانافضل الرحمان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان کیا ہے۔
آج تمام جماعتوں نےیکجہتی کامظاہرہ کیا۔ سپریم کورٹ نےفیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔ سپریم کورٹ نے قابل اعتراض تمام شقوں کو ختم کر دیا ہے۔ دینی جماعتوں نے سپریم کورٹ کو فیصلے کے حوالے سے قائل کیا۔
کامیابی پر امت مسلمہ ،قوم اور دینی جماعتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ سودکےمعاملہ پرعلمائےکرام متفق ہیں۔ بینکوں نےسودکےمعاملہ پرسٹےلیاہواہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل ہو گئی