اہم خبریں

پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) شیر افضل مروت کی پولیس سے ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل ہو گئی۔ شیر افضل مروت کی پولیس سے ہاتھا پائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

اس ویڈیو میں شیر افضل مروت پولیس کو گرفتار کرنے پر اصرار کرتے ہو ئے نظر آرہے ہیں۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر افضل مروت نے اہلکار کی وردی پھاڑ دی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی شرٹ بھی پھٹی ہوئی ہے۔ویڈیو میں پولیس اہلکار شیر افضل مروت کو جانے کا کہتے رہے ہیں۔

 

مزید پڑھیں :اسلام آباد، تحریک انصاف کا احتجاج ،پولیس نے شیرافضل مروت کو گرفتار کرلیا

متعلقہ خبریں