اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاراولپنڈی کااچانک دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاراولپنڈی کااچانک دورہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکمشنرآفس پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس بھی ہوا۔
چیف سیکرٹری،کمشنر،آرپی او،ڈی سی راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم بھی شریک ہو ئے۔
اجلاس میں ڈی سی مری،سی پی اواورسی ٹی اوراولپنڈی بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی کوشش،پولیس کا دھاوا

متعلقہ خبریں