کراچی(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کےسینئرجج منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کاخوشی ہےجوڈیشل سسٹم میں بہتری کیلئےکام کاآغازہوا۔ہمیں زیرالتوامقدمات کابوجھ کم کرنےکی ضر ورت ہے۔
24لاکھ مقدمات التواکاشکارہیں۔وہ سیمینارسےخطاب کر ر ہے تھے انہوں نے کہا کہ
24ہزارہائیکورٹ،38ہزارمقدمات سیشن عدالتوں میں داخل ہوتےہیں۔ 8ہزارججزکی موجودگی میں ایسےمقدمات کاالتواختم کیاجاسکتاہے۔ بزنس سیکٹرکےلوگ مصالحتی فورم سےرجوع کریں۔
عدالتوں سےرجوع کرنےسےپہلےثالثی کی کوشش کریں۔
اےڈی آرکواستعمال کرکےبزنس کونقصان سےبچایاجاسکتاہے۔ گلوبل پارٹنرزاورایگریمنٹ کےذریعےمسائل کوحل کیاجاسکتاہے۔ ہم لیگل ایجوکیشن میں اسےشامل کرنےکی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سیکرٹ ووٹنگ کے تحت 29ستمبر کو ہوں گے















