اہم خبریں

9مئی کے کیسز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے کہ ملٹری کورٹ کو دینے ہیں یا نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (اے بی این نیوز) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے کیسز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے کہ ملٹری کورٹ کو دینے ہیں یا نہیں۔ اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )یض حمید کسی کو روکنا اور خود کو پروموٹ کرنا چاہتے تھے۔
فیض حمید کیخلاف آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز ہی اصل ہے۔ فیض حمید سے متعلق پریس ریلیز کے علاوہ سب اندازے اور تجزیے ہیں۔ فیض حمید کا بانی پی ٹی آئی سے کافی قریبی تعلق بن چکا تھا۔
فیض حمید نے اس تعلق کو اپنے ادارے پر ترجیح دی ۔
ہاؤسنگ سوسائٹی والےمعاملےمیں بھی فیض حمید کانام آرہاہے۔ پی ٹی آئی فوج کیخلاف ڈیجٹیل دہشتگردی میں ملوث رہی ہے۔ جوبات مختلف حلقوں سےآرہی ہوتی ہےاس پریقین کیاجاتاہے۔
تحقیقات ہونےکےبعدبہت سی چیزیں سامنے آئیں گی۔
9مئی واقعات کےبعدثابت ہوگیا اس کےپیچھے کس کاہاتھ تھا؟بانی پی ٹی آئی9مئی واقعات کےماسٹرمائنڈہیں۔ 9مئی کے کیسز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے کہ ملٹری کورٹ کو دینے ہیں یا نہیں۔
بانی پی ٹی آئی نےکہاتھامجھے گرفتارکیاگیاتوردعمل سامنےآئےگا۔
جنرل باجوہ کی تعیناتی کےعمل کوڈسکس نہیں کرناچاہتا۔ میرےخیال میں اس کوڈسکس کرناکوئی مناسب بات نہیں۔ میں کبھی جنرل اعجازسےنہیں ملا۔
ڈیجیٹل دہشتگردی نےہرشخص کی زندگی کومتاثر کیاہے۔
اس گندگی نےنہ صرف معاشرہ بلکہ اداروں کوبھی نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیں :نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی،حماداظہر کا ردعمل

متعلقہ خبریں