اہم خبریں

نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی،حماداظہر کا ردعمل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنماحماداظہرکاسابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریرپرردعمل آگیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نےمعصوم چہرہ بناکرقوم کوبیوقوف بنانےکی کوشش کی۔
نوازشریف کہتےہیں کہ ان کےدورمیں ڈالر105روپےکاتھا۔
سوال پوچھتاہوں کہ 105روپےپرڈالرکوکیسےرکھا۔ نوازشریف نے30ارب ڈالرمصنوعی ایکسچینج ریٹ کوبرقراررکھنےکیلئےمختص کیا۔ نوازشریف کےزمانے میں ایکسپورٹ میں واضح کمی ہوئی۔
2013میں بجلی کےنرخ16روپےیونٹ تھے۔
نوازشریف کےزمانےمیں بجلی کےنرخ60روپےیونٹ تک گئے۔ گزشتہ2سال کےدوران بھی نوازشریف کاہی دوررہا۔ اس دورکےدوران نوازشریف کےبھائی شہبازشریف وزیراعظم رہے۔

مزید پڑھیں :ماسٹر چنگان کا دیپال کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک وئیکلز اپنانے میں تیزی لانے کا منصوبہ

متعلقہ خبریں