ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلہ دیش کےطلبانےنئی سیاسی جماعت بنانےپرغور شروع کر دیا، ایک ماہ میں طلبااپنی پارٹی کااعلان کرسکتےہیں،خبرایجنسی اور طلبارہنما کے مطابق
انقلاب پرگرفت مضبوط کرنےکیلئےنئی قیادت ضروری ہے۔
عوام دوجماعتوں کی باریوں سےتنگ آچکےہیں۔ اصلاحات کوبرقراررکھنےکیلئےنئی پارٹی بنی چاہیے۔ ڈھاکہ:اصلاحات سےپہلےعام انتخابات کاامکان نہیں۔
ہماری تحریک کامقصدنیابنگلہ دیش بناناہے۔
مزید پڑھیں :فیض حمید کے ساتھ پی ٹی آئی کی کوئی ذاتی یا سیاسی وابستگی نہیں، بیرسٹرگوہر















