اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائےمیں کسی کوایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے۔ 9مئی کوفوجی تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔ ملکی مسائل کاحل صرف جمہوریت پرچلنےمیں ہیں۔
رہنماپیپلزپارٹی رضاہارون نے کہا کہ صادق اورامین کسی کوٹھہرانامیرے لحاظ سےغلط ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کیلئےسہولت کاری کی جارہی ہوتویہ غلط ہے۔
کوجمہوریت کےر استے پرچلنے 9مئی واقعات کےسہولت کاروں کوسزاضرورملنی چاہیے۔ سانحہ9مئی ملوث افرادکوسزادیےبغیرآگےنہیں بڑھاجاسکتا۔















