اہم خبریں

ہمیں اپنے احتسابی سسٹم پر فخر ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فوج میں کڑے احتسابی عمل پر ڈی جی آئی ایس پی آر واضِح بیان دے چکے ہیں۔ 7مئی کو ہونے والی پریس کانفرنس میں فوج کے خود احتسابی کے خودو حال وہ تفصیل سے بیان کر چکے ہیں انکا کہنا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فوج میں خود احتسابی ایک کڑا، سخت، شفاف اور خود کار عمل ہے جو ہر وقت جاری رہتا ہے۔ جتنا بڑا عہدہ اتنی بڑی ذمہ داری،۔ہمیں اپنے اکاؤنٹیبلٹی سسٹم پر فخر ہے. ڑا عہدہ بڑی ذمہ داری ہمیں اپنے احتسابی سسٹم پر فخر ہے۔

مزید پڑھیں :8فروری کو جو پراسس شروع ہوا آج کا فیصلہ اس کا تسلسل ہے،شبلی فراز

متعلقہ خبریں