شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہہوا جس میں
فائرنگ کےتبادلے میں2دہشت گردہلاک ہو گئے۔
دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن اسامہ بن ارشد نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک۔
24سال کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد بہادری سے لڑتے ہوئے شہید۔ شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد آپریشن کی قیادت کررہے تھے۔ ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن۔
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں :بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے عوام میں بے چینی ہے ،مریم نواز