اہم خبریں

اسلام آباد میں لاشوں کی صورت میں فارم 45دفن ہے ، اعتزاز احسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں لاشوں کی صورت میں فارم 45دفن ہے۔
فارم 45کے مطابق نوازشریف بھی ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارا ہوا ہے۔
اسلام آباد میں فارم 45کا معاملہ معنی خیز ہے۔
عطا تارڑ کو تو کوئی جانتا تک بھی نہیں تھا وہ بھی بلاول بھٹو سے جیتا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو عطاتارڑ سے لاہور میں ہار نہیں سکتا۔
فارم 45میں ہر امیدوار کے ہرحلقے کے ووٹوں کا ریکارڈ ہوتا ہے۔
فارم 45اور فارم 47 میں بہت فرق ہے۔
فارم 45اور فارم 47 میں بہت فرق ہے۔

مزید پڑھیں :بجلی بم گرا دیا گیا،فی یونٹ کی قیمت میں ہو شربا اضافہ کر دیا گیا،جانئے کتنا،تفصیلات خبر میں

متعلقہ خبریں