اہم خبریں

مسائل کے حل کیلئےبات چیت کاراستہ اختیارکرناچاہیے،وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئےبات چیت کاراستہ اختیارکرناچاہیے۔
مسائل کےحل کیلئےقانون سازی نہیں،عملداری بھی ضروری ہے۔
ہمیشہ کہتاہوں سیمیناراورتقاریب سےنکل کر تعمیری کام کرنےچاہئیں۔
قانون پرعملدرآمدسنجیدہ معاملہ ہے،اعظم نذیرتارڑ
معاشرےکی بہتری کیلئےمنفی رویوں کوتبدیل کرناہوگا۔
ہمیں بہت سوچ بچارکےبعد قانون بنانےچاہئیں۔
وقت آگیا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، رؤف حسن اور شیخ وقاص اکرم اڈیالہ جیل پہنچ گئے

متعلقہ خبریں