اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروز جمعتہ المبارک31 مئی سونے کی قیمت

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق، پاکستان میں آج 31 مئی 2024 تک ایک تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 241,800 روپے ہے۔ جبکہ 24 قیراط 207,305 روپے فی 10 گرام

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 23,54

RS:    241,800

کراچی

RS : 23,5

RS:   241,800

لاہور

RS : 23,54

RS  : 241,800

اسلام آباد

RS : 23,54

RS:   241,800

پشاور

RS : 23,54

RS:  241,800

کوئٹہ

RS : 23,54

RS:  241,800

سیالکوٹ

RS : 23,54

RS:   241,800

حیدرآباد

RS : 23,54

RS:   241,800

فیصل آباد

RS : 23,54

RS :  241,800

راولپنڈی

نوٹ: یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اس لیے قیمت کبھی بھی طے نہیں ہوتی۔ مقامی گولڈ مارکیٹس اور مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹیں مندرجہ بالا نرخ فراہم کرتی ہیں۔

مختلف شہروں میں صرافہ مارکیٹس نے مذکورہ نرخ فراہم کیے ہیں۔۔
مزید پڑھیں: ایف آئی اے نےبانی پی ٹی آئی سے انکوائری کیلئے مجسٹریٹ سےرابطہ کر لیا

متعلقہ خبریں