اہم خبریں

تمام مقدمات کا منطقی انجام عمران خان کے حق میں ہی ہے،شہباز کھوسہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سابق پراسیکیوٹر شاہ خاور نے اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سائفر کیس کو جس طرح یہ کیس چلایا گیا، وہ ڈیو پروسس کی خلاف ورزیاں ہیں،اس اعتبار سے دیکھا جائے تو سائفر کیس نے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

مزید پڑھیں :دو ماہ سے مل بیٹھنے کی بات کر رہا ہوں،پی ٹی آئی کےپاس جانے کو تیار ہوں،رانا ثنا اللہ

شہباز کھوسہ نے کہا کہ ہر وکیل کو پتا ہے، ان کیسز کا منطقی انجام عمران خان کے حق میں ہی ہے۔ جبکہ حسن رضا پاشا نے کہا کہ عمران خان کو سزائیں سنانے سے کچھ ب بھی حاصل نہیں ہو گا۔

شہباز کھوسہ نے کہا کہ مقدمات کی تاریخیں دینے کا پیمانہ ایک جیسا نہیں۔

متعلقہ خبریں