اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فوکل پرسن بانی پی ٹی آئی انتظارحسین پنجوتھا نے کہا کہ میرٹ پرمقدمات کاسامناکروں گا۔ بانی چیئرمین کہتےہیں بات ان سےہوگی جن کےپاس اختیارہے۔ بانی پی ٹی آئی نےکہا فارم47والوں سےکوئی بات نہیں ہوگی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سمجھتےہیں حکومت کےپاس مذاکرات کاکوئی مینڈیٹ نہیں۔ آخرکیاخوف ہےہمارےلوگوں کواٹھالیاجاتاہے۔ حامد میر نے کہا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کے ساتھ ارشد شریف رابطے میں تھا۔ فیصل ووڈانے کئی بار انٹرویو میں
مزید پڑھیں :پاکستانی عوام کا سیاستدانوں پر اعتبار ختم ہو گیا ہے، حامد رضا
ارشد شریف کے قتل کا ذکر کیا۔ کہتاہےکوئی جج بولائے گا تو بتاونگا ارشد شریف کو کس نے مارا۔ ججز خود انصاف کے طلب گار ہیں تو ہم کہاں جائیں۔ ہم چاہتے ہیں اس کیس کی شفاف جوڈیشل انکوائری ہوجائے۔ بہت سے لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔ 2016میں مسلم لیگ ن کی حکومت نےپیکاایکٹ منظورکیاتھا۔ حکومت کے دوران پی ٹی آئی نے صحافیوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔ مرکزی رہنما عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی فیصل ممتاز راٹھو نے کہاکہ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن ہوا ہے۔ 8فروری کو پاکستان کے اندر انتخابات ہونے تھے۔
مزید پڑھیں :شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا،اب فیصلہ پارٹی کرے،شیرافضل مروت
مزید پڑھیں :حکومت کاحساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز اشاعت کا نوٹس
70سال سے لٹکائے ہوئے کام 2دن کے اندر تو ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ مرکزی رہنما عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی صاحبزادہ وقاص خالد نے کہا کہ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن ہوا ۔ جب نوٹیفکیشن مل جائے تو دیکھا جائے گا۔ پہلے بھی اس طرح کا نوٹیفکیشن ہوا تھا لیکن عمل نہیں ہوا۔ لانگ مارچ کو روکنے کی کوشش سے حالات خراب ہوئے۔ ہمارے قائدین نے کہا کہ ہم پرامن لوگ ہیں۔
مزید پڑھیں :زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کے سامنے کا انکشاف
چیئرمین حکومتی مصالحتی کمیٹی فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ کشمیری قوم کو 70سال سے احساس محرومیاں تھیں۔ کشمیری قوم کو بجلی کی سبسڈی کے حوالے سے تحفظات تھے۔ صدر پاکستان نے معاملے کو سنجیدگی سے حل کیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 23ارب روپے جاری کیے گئے۔ 4فروری کو ہمارے درمیان ایگریمنٹ ہوا ۔ 8فروری کو پاکستان کے اندر انتخابات ہونے تھے۔ 70سال سے لٹکائے ہوئے کام 2دن کے اندر تو ٹھیک نہیں ہوسکتے۔
مزید پڑھیں :عوامی فلاح کے منصوبوں کو سیاسی وجوہات پر روکنا ٹھیک نہیں، مریم نواز