بیجنگ(نیوز ڈیسک ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار پیر کو چین کے شہر بیجنگ پہنچ گئے۔وہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے پانچویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی شریک صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیں: آ ج13مئی بروز پیر2024 پاکستا ن کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت
جس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا۔نائب وزیراعظم چینی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ممتاز کاروباری اداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔