اہم خبریں

پاور سیکٹر کے لیے127ارب50 کروڑ روپےجاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وفاقی حکومت کابجٹ سےقبل پاور سیکٹر کے لیے127ارب50 کروڑ روپےجاری کرنےکا فیصلہ، آزاد کشمیر بھی شامل ،وزارت توانائی کے ماتحت پاور ڈویژن نے آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں رقم تقسیم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے،اعلامیہ کے مطابق پاور ٹیرف تفریق سبسڈی کے بقایا جات سے متعلق بجٹ کے اخراجات کی اجازت ہو گی،ذرائع کے مطابق
پاور ڈویژن نےآزاد کشمیر

مزید پڑھیں :سالانہ عرس شاہ جیونہ ،بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق

کے لیے فنڈز جاری کرنے کی سمری تیار کرلی،آزاد کشمیر کے لیےٹیرف ڈیفرینشل و بقایا جات کے لیے55 ارب روپے جاری کرنےکا فیصلہ،اعلامیہ کے مطابق منظوری سےپاور سیکٹر کی لیکویڈیٹی کی ضروریات کو کم کرنے میں مدد ملے گی، ذرائع کے مطابقپاورڈویژن کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی مد میں فنڈز جاری کیے جائیں گے،سمریوں کی منظوری ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

مزید پڑھیں :امریکہ کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

متعلقہ خبریں