لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھاربارش ،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کی صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت،
مزید پڑھیں :اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان ناقابل شکست،نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ڈرا
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے نے مزید ہدایت جاری کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز بھی الرٹ رہیں۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کاپاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف