مظفر آباد( اے بی این نیوز )ن لیگ آزاد کشمیر کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،سابق وزیر اعظم کی سوشل میڈیاپر اپنے ہی صدر کو نوک جھونک ،فاروق حیدر خان نےٹویٹ پر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی گمشدگی کا اعلان کر دیا ،فاروق حیدر
مزید پڑھیں :چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جاری احتجاج پر مسلم لیگ ن کی پارٹی پالیسی کیا ہے،آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک میں شامل ہونا ہے یا نہیں،سابق وزیر اعظم نے لکھا موجودہ صورتحال پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر قیادت کی خاموشی قابل افسوس ہے۔
مزید پڑھیں :کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم