کراچی ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کونہ کوئی ڈیل آفرہوئی اورنہ ڈھیل کی بات ہورہی ہے،ایک بیانیہ چل رہاتھا کہ بات ہورہی ہےایسا کچھ نہیں تھا،پی ٹی آئی حکومت سےہی بات کرسکتی ہے فو ج کااس میں کوئی کردارنہیں ہوگا،بیانات پی ٹی آئی کووہاں لےجائیں گےجہاں سےواپسی ممکن نہیں ہوگی،تحریک انصاف میں سارےلوگ اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں،
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی نے اعتراف جرم کیا ہوا ہے ،خواجہ آصف
ایک فسادی ٹولہ ہےجوپارٹی کےاندرکوشش کرتارہتاہے،تحریک انصاف کی خواہش ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں،بانی چیئرمین کی مقبولیت کے مزےیہ لوگ لیتےرہیں،یہ ہماری روایت ہے گھرکےسربراہ سےمعافی مانگنی پڑتی ہے،پی ٹی آئی کےلوگوں کوذمہ داری کامظاہرہ کرناچاہیے۔
مزید پڑھیں :پنجاب بھر میں آٹا سستا کر دیا گیا،جا نئے کتنا