اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زرمبادلہ ذخائر بہتر،معاشی اہداف درست سمت جارہے ہیں، ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی وزیر قانون اور وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا آئی ایم ایف کی ٹیم رواں ماہ پاکستان آئے گی،زرمبادلہ ذخائر9ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے جو 2ماہ کی درآمدات کیلئے کافی ہیں، افراط زر بھی 38 فیصد سے کم ہو کر 17 فیصد پر آچکی،ہمیں ریونیو
مزید پڑھیں :ایسے ججز کو جج نہیں ہونا چاہیے جو مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس
اخراجات کم کرنا ہونگے،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی طرف جانا ہوگا ،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے سے پنشن کا دباؤ کم ہوگا،سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہے، اسٹرکچرل ریفارمز لا رہے ہیں،وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا پنشن اصلاحات پر تجاویز زیر غور ہیں،پنشن اصلاحات تمام اداروں پر لاگو ہوگی۔
مزید پڑھیں :جسٹس محسن کیانی کا بھی ججز کیخلاف مہم چلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے خط ارسال