اہم خبریں

حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،محمودخان اچکزئی

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز  )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں 190 دن سے لاکھوں کی آبادی احتجاج پر ہے،اس دھرنے سے ہمارے اس فارم نے بھی رابطہ کیا،کسانوں کیساتھ زیادتی ہورہی ہے وہ احتجاج کیلئےنکل رہےہیں،حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،کسانوں کی تحریک کاسیاسی جماعتوں کوساتھ دیناچاہیے۔ادھر دوسری جانب پی ٹی آئی کا گندم درآمدکامعاملہ نیب کو بھیجنے
مزید پڑھیں :حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،بیرسٹرگوہر

کامطالبہ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کہتے ہیں یہ 300ارب کا سکینڈل ہے،پنجاب حکومت کہتی ہے گندم سکینڈل میں نگران حکومت ملوث ہے ،اس وقت محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ تھے، وزیر خوراک اور سیکرٹری فوڈ بھی ملوث ہیں،انوا ر الحق کاکڑ نے حنیف عباسی کو کہا فارم 47کاپول کھول دوں گا،اس کامطلب الیکشن میں دھاندلی ہوئی،سابق وزیراعظم سے تفتیش کی جائے،یہ سب مل کر پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ان سب کیخلاف کیسز ہونے چاہئیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

متعلقہ خبریں