اہم خبریں

ہر چیز میں مولانا صاحب کیساتھ دھوکہ ہوا ہے، ہمایوں مہمند

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ ہر چیز میں مولانا صاحب کیساتھ دھوکہ ہوا ہے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ کوئی بہت بڑی گالی نہیں دی، بس تھوڑی بہت چھیڑ چھاڑ ہوتی تھی، تمام عدالتوں نے مداخلت تسلیم کی ،سائرہ بانو نے کہا کہ مولانا صاحب بتائیں کہ ان کی پارٹی کی طرف سے اسمبلی میں حلف اٹھانے والی خاتون کون ہیں؟،کچے کے ڈاکوؤں

مزید پڑھیں :صاف ستھراپنجاب پروگرام ہم نےشروع کیا،مریم نواز

کی سہولت پکے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے کر تے ہیں،صوبہ سندھ پلیٹ میں رکھ کر ایک پارٹی کو دیا گیا ہے، جو گندم پوری دنیا لینے کو تیار نہیں تھی انہوں نے خرید کے آٹے کی لائنوں میں عوام کو بیچی، کمشنر راولپنڈی نے بتایا کہ اٹک سے جہلم تک ان کی ایک بھی سیٹ نہیں، طاہرہ اورنگزیب نے کہا کہ جیل میں بیٹھ کر انہوں نے جواب دیا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے مذاکرات نہیں کریں گے،جو امیدوار ہیں وہ 20 مئی کو فارم 45 لیکر جائیں، پھر پتا چلے گا، تحریک انصاف سے پوچھیں کہ کیا وہ حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیں :بی آر ٹی پشاور کی جانب سے عوام کیلئے بری خبر

متعلقہ خبریں