اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایات دیدیں،خاص اور طویل ملاقات

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،ملاقات کے بعد علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئےوزیر اعلیٰ کی خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھیں :ہم ملین مارچ اور دھرنا دینگے، یہ ہماری تحریک کا آخری مرحلہ ہو گا،شیرافضل مروت

سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی،،پارٹی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی اور بانی پی ٹی آئی کو صوبہ کے پی کے معاملات اورفیصلوں پر بھی آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے موجودہ سیاسی حلات کے پیش نظر علی امین گنڈا پور کو اہم ھدایات کیں۔

مزید پڑھیں :مئی کے پہلے ہفتہ میں عوام کیلئے خوشخبری

متعلقہ خبریں