اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ماضی کے علاوہ کوئی پیشنگوئی نہیں کی جاسکتی ۔
� مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا، بارشوں سے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی
جن ججز نے بے بنیاد کیسز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں دی انکے خلاف مقدمہ چلنا چاہیے اور جو وکیل استغاثہ میں پیش ہوکر ان کیخلاف دلائل دیئے انکے لائسنس معطل کئے جانے چاہئیں,