اہم خبریں

ضلع خیبر سکیورٹی رفورسز کا خفیہ آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز    )ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن،آپریشن کے دوران 3دہشت گرد ہلاک،آپریشن کے دوران دہشتگرد حاجی گل عرف زرقوی بھی مارا گیا

مزید پڑھیں :یہ جیب کتروں کی حکومت ہے ،عمر ایوب

،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں سرغنہ سہیل عرف عظمتو شامل ہے،آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد،
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے ترقی پذیر ممالک کو قرض پرسود کیساتھ سرچارج میں جکڑ لیا

متعلقہ خبریں