اہم خبریں

موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کےنام سے ہوئی، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنےکے باوجودپٹرولنگ آفییسر محمدصابر کوگاڑی سےہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی، واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا،

گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کےنام سے ہوئی، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنےکے باوجودموٹروے پولیس پٹرولنگ افسرمحمدصابر کوگاڑی سےہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی جس کے ورانٹ گرفتاری کا تحرک کیا گیا، ملزمہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی، ملزمہ کو اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کرشہری کو زخمی کرنے کے جرائم میں چالان کیا جائے گا،

بنگلہ دیش، ہیٹ ویو کی لہر، ہزاروں سکولز ،مدرسے بند

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ملزمہ کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں،نصیرآباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے ملزمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا

ایس ایس پی اآپریشنز کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،شہری نہیں ۔ پولیس والے پر حملہ کرنا دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے

متعلقہ خبریں