اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب
مزید پڑھیں :آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیا گیا
کرلیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد:فل کورٹ اجلاس کل دوپہرڈھائی بجےطلب کیا گیاہے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ آفس
مزید پڑھیں :کے پی میں آپریشن،11دہشتگر د واصل جہنم، اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد
نےتمام ججزسےآج تک تجاویزمانگی تھیں،اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ اینڈویسٹ سےبھی تجاویزطلب کی گئی۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں بارشوں کی پیشگو ئی،جانئے کب سے ہو نگی















