نارووال(اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے،این اے 132 کا رزلٹ ،ن لیگ آگے
، محمد یوسف کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، سیاست کو نفرت اور ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا معاشرے کیلئے بڑا ہے، سیاست خدمت
مزید پڑھیں :شدید گرمی کی لہر ،دور درشن کی اینکرلائیو خبریں پڑھتے بے ہوش ہوگئی
اور اصلاح کا نام ہے تشدد اور عدم برداشت کا نہیں، سیاست کو ذاتیات اور تشدد کی حد تک پہنچانے والے لوگ قوم کے دشمن ہیں۔
مزید پڑھیں :نیسلے کی تیار کردہ بچوں کی خوراک سے متعلق چشم کشا انکشافات