کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان کابینہ کی حلف برداری پھر منسوخ، اراکین کل حلف اٹھائیں گے، حکومتی ترجمان کے مطابق بلوچستان حکومت نے کابینہ کی حلف برداری
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات،پنجاب کےمختلف شہروں میں د فعہ144نافذ
سے متعلق نیا اعلان کر دیا ہے،بلوچستان کی کابینہ کل دوپہر 12 بجے حلف اٹھائے گی،صوبائی کابینہ میں 14 وزرا شامل ہوں گے،
مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر
کابینہ سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ حلف لیں گے،صوبائی کابینہ کی حلف برداری آج صبح 11 بجے ہونا تھی جسے منسوخ کردیاگیا۔
مزید پڑھیں :حکومت کوعوامی مسائل سےسروکارنہیں، شوکت بسرا زرداری نےشوکت بسراکوبنایا، شاہدہ رحمانی مل بیٹھ کرریفارمزکرناہوں گی،بیرسٹرعقیل ملک