اہم خبریں

بلوچستان کابینہ کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری منسوخ کر دی گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان کے گورنر ہاؤس میں جمعرات کو ہونے والی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منسوخ کردی گئی۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی اپیل بحال کردی
گورنر ہاؤس کے ترجمان نے گزشتہ روز بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری کا اعلان کیا تھا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر آج ہونے والی تقریب منسوخ کردی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج حلف برداری کی تقریب نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں