اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں جنگل کا قانون، القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو کہا میڈیا کو سماعت کے دوران اندر نہیں آنے دیا گیا، یہ سب کچھ غیر قانونی اور غیر آئینی ہو رہا ہے،،بانی پی ٹی آئی نے بہاولنگر واقعہ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، ، جب بانی پی ٹی آئی کے گھر کے دروازے توڑے گئے تب کسی نے معافی نہیں مانگی۔ین ماہ سے سپریم کورٹ سے
مزید پڑھیں :سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ،وزیراعظم
پٹیشن سننے کی استدعا کر رہے ہیں کہ ہمارے کیسز کو سماعت کے لئے لگایا جائے، ہماری پٹیشن کو تاحال نہیں سنا گیا، جج صاحب نے شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر سے بشریٰ بی بی کا چیک اپ کرانے کی ہدایت کی ہے۔اگر مذاکرات ہوں گے تو کبھی نہیں چھپائیں گے، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بانی پی ٹی آئی کے بشریٰ بی بی کی صحت و سکیورٹی بارے خدشات ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا اگر کچھ ہوا تو یہی لوگ ذمہ دارہوں گے۔جوں جوں گواہ آرہے ہیں یہ گھبرا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :میرے پاس کوئی ثبوت نہیں دھرنا کس کے کہنے پر کرایاگیاتھا، شاہد خاقان عباسی