اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت،انہوںنے
مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی
این اے 8 میں پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر اخوند زادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، انہوں نے کہا کہباجوڑ میں ضمنی انتخاب کی
مزید پڑھیں :نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے، بابراعظم
مہم کے دوران پی پی پی امیدوار کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے،خیبرپختونخوا حکومت ضمنی انتخاب کے دوران امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے،جبروتشدد اور دہشت گردی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔
مزید پڑھیں :پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،شدید فائرنگ،7دہشت گردہلاک