لاہور(نیوزڈیسک)فواد چوہدری کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ بھی سامنے آ گیا،فواد چوہدری کی اہلیہ حبافواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ لاہور پولیس نے فواد چوہدری کیخلاف مقدمہ تھانہ لوئر مال لاہور میں اگست 2023 میں درج کیا ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:روس اور امریکہ کے درمیان فاصلہ 55 میل کی دور ی پر ،نئی تحقیق سامنے آگئی
تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق 30 سالہ نامعلوم نوجوان نے دکان میں گھس کر موبائل اورنقدی چھین کر فرار ہوگیا۔پولیس نے عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف مذکورہ مقدمہ کا ریکارڈ بھی پیش کر دیا۔
فواد چوہدری کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ بھی سامنے آ گیا
مقدمہ تھانہ لوئر مال لاہور میں اگست 2023 میں درج ہوا
ایف آئی آر کے مطابق 30 سالہ نامعلوم نوجوان نے دکان میں گھس کر موبائل اورنقدی چھین لی
پولیس نے عدالت میں فوار چوہدری کے خلاف مذکورہ مقدمہ کا ریکارڈ بھی پیش کر دیا— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) April 16, 2024